Abid Bhatti

Teaching

at BCC

About Me

زندگی ایک بے چینی کی صورت میں گذری اور ہمیشہ اسی کوشش میں رہا کہ کسی طور سے کچھ چین ملے لیکن ۔۔۔ ندارد شاید کبھی ، کہیں کوئی ایسا ملے کہ چین جیسی دولت بھی نصیب ہو۔ خدا کرے کوئی یوں بے چین و بے تاب نہ ہو اور اگر ہو بھی سہی تو زیادہ وقت تک نہ رہے۔ آمین

Stats

Docs: 18

Views: 2648

Profile Visits: 200