Docstoc

Roshni kay Chiragh

Document Sample
Roshni kay Chiragh Powered By Docstoc
					‫روشنی کے چار چراغ‬



  ‫♫ کمپیوٹر کے سپیکر چال لیجیے‬
   ‫آگے بڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے‬
  ‫روشنی کےچارچراغ‬
                     ‫ٓ‬
‫اھستہ آھستہ روشن ھونا‬
     ‫شروع ھوئے‬
‫ماحول پہ وہ سکوت طاری تھا کہ‬
‫ہر ایک اُن کی بات اسانی سے‬
         ‫ٓ‬
               ‫سن سکتا تھا ۔‬
        ‫پہال چراغ بوال:‬


     ‫”میں امن ھوں!“‬
‫” جبکھ دنیا میں غصھ اور نفرت ھے۔‬
‫بھال ایسے میں کوئی مجھے کیسے‬
    ‫جالئے رکھ سکتا ھے؟“‬


       ‫تب وہ چراغ گل ھو گیا‬
       ‫دوسرے نےکہا :‬


    ‫”میں عقیدہ ھوں!“‬

‫” میں زیادہ دیر تک نہیں جل سکتا ۔‬
       ‫ایک لمحہ بھی نہیں“‬



‫بس اُسی لمحے ایک سرد جھونکے‬
   ‫نےوہ چراغ بھی بجھا دیا‬
 ‫اُداسی کےعالم میں تیسرا چراغ بوال:‬


        ‫”میں محبت ھوں“‬

‫”لوگ میری قدرنہیں جانتے۔ وہ مجھے‬
‫نظر انداز کرتے ھیں ۔ حتی کہ وہ اپنوں‬
‫سے محبت کرنا بھی بھول چکے ھیں۔“‬



‫اور بغیر کسی انتظار کے محبت کاچراغ بھی‬
              ‫گل ھو گیا۔‬
                              ‫اچانک۔۔۔۔۔۔۔۔‬
                  ‫ایک بچہ کمرے میں داخل‬
                  ‫ھوا اور تین چراغوں کو‬
                               ‫بجھادیکھا۔‬
                  ‫” آپ جل کیوں نہیں رھے؟‬
                  ‫آپ کو تو آخر تک جلنا‬
                                    ‫تھا۔۔۔۔“‬


‫یھ کہتے ھوئے بچے نے رونا شروع کر دیا۔۔۔۔‬
       ‫تب چوتھے چراغ‬
         ‫نےجواب دیا:‬



      ‫”مت ڈرو“‬

  ‫”میں اُمید ھوں“‬


‫جب تلک میں ھوں؛ ھم دوسرے‬
  ‫چراغ جال سکتے ھیں!‬
 ‫چکمتی آنکھوں کے‬
 ‫ساتھ لڑکے نے اُمید‬
   ‫کی شمع لی اور‬
‫دوسری شمعیں روشن‬
        ‫کرڈالیں۔‬
‫دنیا میں سب بڑی چیز محبت‬
         ‫ھے۔۔‬

‫۔۔۔۔۔ لیکن اپنی زندگی میں اُمید‬
      ‫کا دامن مت چھوڑو۔۔۔‬


‫اُمید ھے تو ھم میں سے ہر‬
‫ایک امن، پیار اور محبت سے‬
     ‫رہ سکتا ھے۔‬
                          ‫دعا‬
                                     ‫اے اﻟﻟﻪ،‬
       ‫تومیرے لیے روشنی اور نجات کا ذریعھ‬
              ‫ھے۔ تو میری اُمید ھے۔ کرم فرما‬
       ‫اورمیرےدل کواﭘﻧﮯﻧﻮﺭ سے منور فرما،‬
         ‫میری خطائیں معاف فرما، مجھے ابدی‬
       ‫زندگی کا تحفھ عطا فرما۔ اپنی محبت اور‬
       ‫اپنا نور دوسروں تک پہنچانے لیے میری‬
                             ‫مدد فرما۔ ”امیں“‬


‫برائے مہربانی یہ پیغام دوسروں تک پہنچائیے!‬

				
DOCUMENT INFO